top of page

Public and Private Health Mandate


کیا صحت عامہ نجی انتخاب بن رہی ہے؟

جیسے جیسے مینڈیٹ اٹھائے جاتے ہیں، خطرے کی تشخیص کو فرد کی صوابدید پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ مواصلات میں اس تبدیلی نے بہت سے لوگوں کو الجھن اور مایوسی میں ڈال دیا ہے۔

اگر آپ اپنے منتخب عہدیداروں کی جانب سے بیان بازی میں اس تبدیلی کے بارے میں فکر مند ہیں، تو ان تک پہنچنے اور انہیں بتانے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔

سوالات؟ ہمیں تبصرے میں بتائیں یا ہمیں ڈی ایم بھیجیں۔

Sources:tinyurl.com/SUFPublicPrivate

#ScienceUpFirst #LaSciencedAbord #multilingual #multicultural #urdu#awarenessscience

Sadaf Adnan/Anusha.J


bottom of page